Gigas Book In Urdu — Codex

کوڈیکس گিগاس کی تخلیق کی تاریخ آج تک واضح نہیں ہے، لیکن یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ یہ کتاب 1230ء سے 1250ء کے درمیان لکھی گئی تھی۔ کتاب کا مصنف نامعلوم ہے، لیکن کچھ محققین کا ماننا ہے کہ یہ کسی ایک شخص نے لکھا تھا۔